2

محرر دفاتر میں کیمروں کی تنصیب

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عبدالکریم کے احکامات پر فیصل آباد میں تھانوں کے محرر دفاتر میں کیمروں کی انسٹالیشن شروع کردی گئی سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے محرر روم میں کیمرے انسٹال کرنیکاحکم دیدیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں