لاہور (بیوروچیف) پنجاب سے کراچی جانے والی ٹرین کا انجن بوگیوں کو چھوڑ کر نکل گیا۔واقعہ گھوٹکی میں محراب پور کے قریب پیش آیا ، 7بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں۔کئی گھنٹے سے مسافر ٹریک پر کھڑے ہیں، ریلوے حکام کی جانب سے کام شروع کر دیا گیا ۔
2