3

بچے سے زیادتی کے مجرم کو 10سال کی سزا

میرپور خاص (نامہ نگار)کم سن بچے سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم کو سزا سنا دی۔منگل ایڈیشنل سیشن جج نے کیس پر سماعت کی ، دوران سماعت عدالت نے شواہد کی بنیاد پر مجرم کاشان ولد عابد عباسی کو 10سال قید کی سزا سنائی، عدالتی فیصلے کے بعد مجرم کو فوری طور پر جیل منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ مجرم کے خلاف 2025 میں زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں