پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا طریقہ کارہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (بیوروچیف) لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کارکیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو18فروری کو سماعت کیلئے مقرر کردیا’دائر کردہ درخواستوں پر سماعت جسٹس خالد اسحاق کریں گے’عدالت نے وفاقی حکومت ، اوگرا سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں