شہباز شریف2روزہ سرکاری دورے پر آسٹریاپہنچ گئے

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیرِ اعظم شہباز شریف 2روزہ سرکاری دورے پر ویانا، آسٹریا پہنچ گئے۔نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہمراہ پاکستانی وفد میں شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں