لاہور (بیوروچیف) رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے ۔ سکولوں کے اوقات کارصبح ساڑھے 8سے دوپہر ایک بجے تک ہونگے۔ جمعہ کے روز چھٹی دوپہر ساڑھے12بجے ہوا کرے گی۔ رمضان المبارک کے 30روز اساتذہ کو بھی ہفتے کی چھٹی ہوا کرے گی۔