ہر سال رمضان کی انگریزی تاریخ کیوں بدلتی ہے؟

اسلام آباد (بیوروچیف) رمضان اسلامی کیلنڈر کا مقدس مہینہ ہے، جس میں مسلمان دن کے وقت کھانے پینے سے اجتناب کرتے ہیں۔ آپ نے یہ نوٹ کیا ہوگا کہ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ، ہر سال مختلف وقت (الگ عیسوی تاریخ) پر آتا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلامی کیلنڈر (354یا 355دن پر مشتمل) قمری چکر پر مبنی ہے، جو شمسی کیلنڈر (گریگورین یا عیسوی انگریزی کیلنڈر) سے تقریباً 1012دن مختصر ہوتا ہے، نتیجتاً رمضان ہر سال تھوڑا پہلے آتا ہے اور تقریباً 33سال کے چکر میں تمام موسموں سے گزرتا ہے، جس کی وجہ سے آغاز کی درست تاریخ میں معمولی فرق آ سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں