فضائی حدود بندش میں توسیع

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی۔ بھارت کے تمام ملٹری و سول رجسٹرڈ طیاروں کے لئے لیے فضائی حدود 23مارچ تک بند رہے گی۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش کا نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود 23اپریل 2025سے بند کر رکھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں