بچے کو سڑک پر موٹر بائیک چلانے پر50ہزار درہم جرمانہ

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں بچے کو سڑک پر موٹر بائیک چلانے پر50ہزار درہم جرمانہ کر دیا گیا۔کم عمر بچے کو تفریحی موٹر بائیک چلانے پر50ہزار درہم38 لاکھ پاکستانی روپے) کا جرمانہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے الیکٹرک بائیک بھی ضبط کر لی ہے۔اماراتی ٹریفک قوانین کے مطابق ضبط شدہ گاڑی چھڑوانیکی فیس 1 لاکھ درہم تک وصول کی جا سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں