دبئی کی رونق برقرار

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کے باوجود دبئی کی رونقیں برقرار ہیںگزشتہ روز ایران کی جانب سے میزائل حملہ کیا گیا جو دبئی کے ایک مشہور ہوٹل کے قریب گرا تھا۔ایران کے میزائل حملوں کے باوجود دبئی کی رونق برقرار ہیں، دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پرلائٹ شوکا سلسلہ نہ رکا، رنگارنگ لائٹس سے دبئی کی خوبصورتی اجاگر ہوتی رہی۔اس کے علاوہ شیخ محمد بن راشد المکتوم میدان ریس کورس گئے اور لوگوں سے ملے، دنیا کو پیغام ملا کہ دبئی میں زندگی کی رونقیں بحال ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں