بوائلر پھٹنے سے 1 شخص جاں بحق

لاہور (بیوروچیف) لاہور کے علاقے شاد باغ میں ربڑ کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے’ آتشزدگی کے باعث جھلسنے والے دونوں زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں