آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین تہران میں بڑے تعزیتی اجتماع کے بعد مشہد میں ہوگی۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کا تہران میں تعزیتی اجتماع امام خمینی ہال تہران میں ہوگاسپریم لیڈر کی مشہد میں تدفین کے دن کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں