پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی145پروازیں منسوخ

کراچی (بیوروچیف) پاکستانی ایئرپورٹس سے آج چھٹے روز مشرق وسطی کی 145پروازیں منسوخ ہوگئیں۔آج کراچی سے مشرق وسطی کی 35، لاہور کی 29اور ملتان کی12پروازیں منسوخ ہوئیں۔ایران پر حملے کے بعد پاکستان کی منسوخ پروازوں کی تعداد 900 ہوگئی ہے۔فلائٹ شیڈول کے مطابق 5 دن میں 8 ممالک کی منسوخ پروازیں 20 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں