گندم کی ریکارڈ پیداوارکی پیشگوئی

اسلام آباد (بیوروچیف) رواں سال گندم کی پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی میں جمع کی کرائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2026میں گزشتہ سال کی نسبت گندم کی پیداوار میں 3.24فیصد اضافے کی توقع ہے۔ ربیع سیزن 2025-26 کے دوران گندم کے زیر کاشت رقبہ میں اضافہ ہو کر 23.17 ملین ایکڑ ہو گیا۔ یہ ربیع سیزن 2024-25 میں کاشت کیے گئے 22.52 ملین ایکڑ کے مقابلے میں 89فیصد زیادہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں