فیصل آباد میں بارش’ موسم خوشگوار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد میں آج صبح شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا، آسمان پر بادلوں کے سائے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں’ ہلکی بوندا باندی کے باعث شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے۔ تفصیل کے مطابق آج صبح سویرے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں