سٹاک مارکیٹ میں تیزی،2263پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (بیوروچیف) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ہنڈریڈانڈیکس میں 2263پوائنٹس کااضافہ ہوگیا۔ہنڈریڈانڈیکس 2263پوائنٹس کیاضافے کے بعد1لاکھ 49 ہزار 106کی سطح پرپہنچ گیا۔مارکیٹ میں خریداری کا رجحان غالب ہے جس کے نتیجے میں بیشتر شعبوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں