لاہور (بیوروچیف) حکومت پنجاب نے کمشنر فیصل آباد ڈویژن راجہ جہانگیر انور کو تبدیل کر کے سیکرٹری محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس جبکہ کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں کو کمشنر فیصل آباد ڈویژن تعینات کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کو کمشنر بہاولپور ڈویژن’ محمد طاہر کو ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے تعینات کردیاگیا۔




