حیدر آباد کنگزمین کی چوتھی فتح

کراچی (سپورٹس نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن11کے33ویں میچ میں حیدر آباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو4وکٹ سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی ہے۔میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں