2گروپوں میں تصادم’5قتل

بھکر (نامہ نگار) بھکر میں زمین کے تنازع پر 2گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 3زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بستی چانڈیا میں زمین کے تنازع پر پیش آیا۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں