سینئر ٹریفک وارڈن حادثے میں جاں بحق

لاہور (بیوروچیف) سینئر ٹریفک وارڈن غلام حسین ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں’ غلام حسین نارنگ منڈی کے رہائشی تھے اور ٹریفک سیکٹر میکلورڈ روڈ پر تعینات تھے۔ وہ ڈیوٹی کے لیے جا رہے تھے کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں