پنجاب فلم سٹی کے قیام کے اعلان کی مذمت

گو جرہ (نامہ نگار) عربا نعیم ناظمہ اسلامی جمعیت طالبات نے کہاہے کہ لاہور میں ”پنجاب فلم سٹی” کے قیام کا اعلان انتہائی قابلِ مذمت اور اسلامی طرز کے بالکل برعکس عمل ہے۔ یہ وہی حکومت ہے جو ایک طرف تو عوام کو ترقی کے نعرے دیتی ہے، مگر ساتھ ہی تعلیمی نظام کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں پیش پیش ہے ایوارڈ شوز، ناچ گانے اور فلمی کلچر کو ایک چھت کے نیچے لا کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بنیادی تشخص کو مجروح کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں