سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،100انڈیکس 3ہزار پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی (بیوروچیف) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز گرین زون سے ہوا کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جہاں ہنڈرڈ انڈیکستین ہزار386پوائنٹس بڑھ کر1لاکھ68ہزار ایک سو 28 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔یاد رہے گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 64 ہزار 742 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں