کمالیہ(نامہ نگار)پولیس ہیلپ لائن 15پر جھوٹی و بوگس کال کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی عرفان نور نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کاشف عمران اور عاشق حسین کے خلاف پولیس ہیلپ لائن 15پر وارداتوں کی جھوٹی اطلاع دینے پر دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔




