کمالیہ(نامہ نگار)اسلحہ کے زور پر میاں بیوی پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سائرہ پروین نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 190گ ب ملزمان قمر عباس وغیرہ نے اسلحہ کے زور پر زبردستی گھر میں داخل ہوکر مجھ پر اور میرے خاوند پر تشدد کیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔




