بغیر لائسنس گاڑیاں چلانیوالوں کے گرد گھیرا تنگ

ساہیوال(بیورو چیف)پنجاب ٹریفک پولیس نے ساہیوال سمیت صوبے بھر میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑیاں چلانیوالوں کیخلاف سخت کارروائی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی ہدایات پر جاری مہم کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی جبکہ زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانیکا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجما ن ٹریفک پولیس کے مطابق بغیر لائسنس گاڑی چلانا نہ صرف ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں