بوگس کال کرنے پر مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)ڈکیتی کی بوگس کال کر نے والا قانون کی زد میں آگیا معلوم ہواہے کہ سراج ٹائون گوجرہ کے سلطان علی نے پولیس ایمرجنسی نمبر15پر کال کی تھی کہ اس کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوگئی ہے جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چھان بین کی تو کال بوگس پائی گئی تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں