ٹریفک پولیس اہلکاروں میں چھتریاں، بوتلیں تقسیم

ساہیوال ( بیوروچیف) ٹریفک پولیس اہلکاروں میں چھتریاں، بوتلیں تقسیم فیلڈ میں ڈیوٹی سر انجام دینے والی خواتین اہلکاروں میں بھی سامان تقسیم کیا گیا گرمی سے بچاؤ کے لیے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو پانی کی بوتلیں اور چھتریوں کی فراہمی ڈی پی او آفس میں ٹریفک اہلکاروں میں چھتریاں اور ہاٹ این کولڈ بوتلیں تقسیم کرنے کی تقریب۔ تقریب میں ڈی پی او عثمان ٹیپو،صدر ساہیوال پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال رانا جا وید نثار، ممبر پاکستان علماء کونسل علامہ ضیاء اللہ شاہ بخاری ودیگر نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں