کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مسجد کے احاطے سے پنکھے چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق محمد اسلم نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 256گ ب نامعلوم ملزمان نے مسجد کے احاطہ سے پنکھے مالیت 24 ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ در ج ہوا۔