کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد کامران نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ چک 728گ ب نامعلوم ملزمان نے موٹر بجلی ،تار و دیگر سامان کل مالیت 2لاکھ90ہزار روپے چوری کرلیا