سیکرٹریٹ میں نجی گاڑیوں کا داخلہ بند

اسلام آباد (بیوروچیف) ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے سیکرٹریٹ میں پرائیویٹ گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا۔سول سیکرٹریٹ میں صرف سرکار ی گاڑیوں کا داخلہ کی اجازت ہوگی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی نجی گاڑیوں کو سٹکر جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہیں۔سیکرٹریٹ میں پارکنگ مسائل کی وجہ سے پابندی لگائی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں