IMFکے سولر پالیسی پر تحفظات

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف نے سولر پالیسی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔حکام کے مطابق سولر پالیسی میں نئے اور پرانے سولر صارفین کو الگ الگ کر دیا گیا ،پرانے سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ کا نظام برقرار رکھا گیا ہے ۔حکام کے مطابق پرانے سولر صارفین کو نیٹ بلنگ پر منتقل نہیں کیا گیا ،انہیں کراس سبسڈی دی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں