صفدرآباد(نامہ نگار)رانا محمد یونس زرگر (م) کے صاحبزادے،رانا خالد محمود زرگر سابق کونسلر کے بہنوئی،ڈاکٹر عبد الرزاق ایم بی بی ایس کے کزن،رانا رفاقت علی لاہوری زرگرکے بھائی رانا لیاقت علی زرگر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔سوگواروں کی موجودگی میںمرکزی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔




