کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کے ٹرانسفارمر کوائلز چوری کر کے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اختر علی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 150 گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے زرعی رقبہ سے ٹرانسفارمر کی کوائلز اور کیبل کل مالیت 6لاکھ روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔




