منشیات فروشی پر مقدمہ درج

گوجرہ (نامہ نگار)سٹی پولیس نے منشیات فروش قا بو کرکے آ ئس برآ مد کرلی۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ کچا گوجرہ کا رہائشی سلیم مسیح لا ری اڈا گوجرہ میں آ ئس فروخت کرنے میں مصرو ف ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے بھاری مقدار میں آ ئس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں