کاروباری شخصیت طارق محمود کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

گوجرہ (نامہ نگار)معروف کاروباری شخصیت میاں طارق محمود شاہ پور والے کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ جنہیں ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کے آبائی چک نمبر 344 ج ب شاہ پور کے قبرستانمیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ جنازہ میںسیاسی وسماجی کاروباری مذہبی حلقوں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں