مسلح افراد شہریوں سے موبائلز ‘نقدی چھین کر فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان شہریوں سے اسلحہ کے زور پر موبائلز اور نقدی چھین کرفرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق شفقت نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 708گ ب نامعلوم مسلح ملزما ن نے اس سے اور غلام شبیر اور علی عمران سے موبائلز اور نقدی کل مالیت 75ہزار 7سو روپے چھین لیے اور فرار ہوگئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں