منشیات فروش قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خرید و فروخت کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی غازی سجاد اختر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد کیخلاف چرس 540گرام اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں