کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم جیب تراش شہری کی جیب سے موبائل اور نقدی چوری کر کے لے گیا مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق غلام مصطفی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چوک رجانہ نامعلوم جیب تراش نے اسکی جیب سے موبائل اور نقدی کل مالیت 80ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




