ساہیوال میں ڈکیتی کی وارداتیں نہ تھم سکیں

ساہیوال (بیورو چیف) ڈاکو بیوپاری ، زمینداروں ، ریٹائرڈ کیپٹن سے 6لاکھ 40ہزار روپے کی نقدی ، دو مو ٹر سائیکل ، پانچ مو بائل چھین کر لے گئے۔ ڈاکو گن پوائنٹ پر بسکٹ فیکٹری 90نو ایل میں ڈسپنسری روڈ کے علی حسن سے مو بائل نقدی 36 ہزار روپے۔ جھا ل روڈ پر محمد یسین بلا ل کا لونی سے 54ہزار روپے نقدی، مو بائل۔ چک 57پانچ ایل کے قریب اسی چک کے محمد زمان، حسنین امجد ، عمر روف، مو ٹر سائیکل سواروں سے ایک لاکھ 70ہزار روپے نقدی چھین لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں