فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستا ن علامہ عبدالرشید حجازی ، سرپرست اعلی مرکزیہ اسلام آباد حافظ مقصود احمد اور خالد محمود اعظم آبادی نے سعودی حکومت کی جا نب سے حج 2026کے دوران حجاج کرام کیلئے مثالی و بہترین انتظاما ت کرنے پر سعودی فرمانروا شہزادہ محمد بن سلمان و دیگر کو خراجِ تحسین و مبار کبا د پیش کرتے ہو ئے کہا کہ دنیا بھر سے آ ئے ہو ئے لاکھوں اللہ تعالی کے مہمان بندوں کی اس قدر بہترین مہمان نوازی و خد مت ، سہولیات و بہترین انتظامی حکمت عملی نہ صرف حکومت سعودیہ کا خاصہ بلکہ قابل ستائش اور پوری امت مسلمہ کیلئیباعث اطمنان و فخر کی بات ہے۔




