کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان بکرا چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عابد حسین نے تھانہ صد ر کمالیہ میں درخوا ست دی کہ چک 738گ ب نامعلوم ملزمان نے گھر کے با ہر سے اسکا بکرا مالیت 60ہزا ر روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔