قتل و اقدام قتل کا اشتہاری گرفتار

کھاریاں(نامہ نگار)پولیس تھانہ سٹی نے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب انتہائی شاطر اورخطرناک مجرم اشتہاری کوگرفتار کر لیا ، آلہ قتل برآمدایس ایچ او تھانہ سٹی نیاپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ مجرمان اشتہاریوں کے خلاف آپریشن کے دوران انٹیلیجنس بیسز انفارمیشن پر دوسال سے روپوش قتل واقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب انتہائی شاطر اورخطرناک مجرم اشتہاری وصی ولد الطاف حسین قوم راجپوت سکنہ منڈی بھلوال کوگرفتارکرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں