کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی غازی سجاد اختر نے کارروائی کرتے ہوئے ملز م تصدق حسین کے خلاف پسٹل تیس بور ناجائز اسلحہ رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔