گوجرہ ( نامہ نگار)پتنگ فروخت کرنے وا لا مقدمہ کی زد میں آ گیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ مد نی ٹائو ن گوجرہ کا ابو سفیا ن پتنگ فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے پتنگ اور ڈور برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ علاوہ ازیں عوامی حلقوں نے اعلی حکام سے گوجرہ میںپتنگ فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کر نے کامطالبہ کیاہے۔




