کمالیہ(نامہ نگار)جعلی وبوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق محمد عاصم نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم اعجاز احمد نے اسکو ایک کروڑ روپے کا جعلی بوگس چیک دے کر سخت زیادتی کی جس پر ملزم کے خلاف تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔




