فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس رائو عبدالکریم نے ایس پی طارق ملک ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی سے تبدیل کر کے کمانڈر پی سی بٹالین7 تعینات کر دیا۔ جو جلد اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دینگے۔