ساہیوال (بیورو چیف) ڈی پی او محمد عثمان ٹیپوکا ضلع بھر میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کے تسلسل کو برقرار رکھنے کا حکم ایس ای اور کے امام بارگا ہوں، جلوسوں کے روٹس اور مجالس کے مقامات کے دورے سکیورٹی اقدامات کا پیشی جائزہ لیا گیا۔ ڈی پی او محمد عثمان ٹیپونے ضلع کے ایس ایچ اوز کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں موجود امام بارگاہوں محرم الحرام جلوسوں اور مجالس کے مقامات کا دورہ کرنے بھر ہوئے آنیوالے دنوں میں سکیورٹی انتظامات کے اپنے سلسلہ میں ضروریات واقدامات کا پھینکی جائزہ لیں کے اور سکیورٹی کو نقاص سے پاک اور فول پروف بنانے کیلئے تمام تر تیاریاں عمل رکھیں جس پر ضلع بھر میں ایس ایچ او نے متولی امام بارگا بان منتظمین جلوس و مجالس اور اہل تشیخ ذمہ داروں کے ہمراہ اس سلسلہ میں عملی اقدامات اٹھانے کیلئے دورے کئے اور جائزہ لیتے ہوئے سکیورٹی کو فول پروف رکھنے کیلئے پیپر ورک تیار کرنا شروع کر دیا ہے تا کہ دوران محرم الحرام عوام کی جان و مال کا تحفظ اور امن وامان کا تسلسل برقرار رکھا جاسکے۔




