کمالیہ(نامہ نگار)مسافر گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد یوسف نے دوران ڈیوٹی کارووائی کرتے ہوئے ڈرائیور احد جاوید کے خلاف مسافروں سے بھری وین میں انتہائی آتش گیر مادہ ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




