دوشیزہ کو اغوا کرنے والے قانون کی گرفت میں آ گئے

گوجرہ(نامہ نگار) دو افراد نے دوشیزہ کو اغواء کر لیا۔چک نمبر178گ ب کے فریادنے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیارکیاہے کہ اس کی 23سالہ بیٹی ثمرہ بی بی گھر میں موجود تھی کہ اس دوران احسان وغیرہ دوافراد آگئے اور اس کو زبردستی اغواء کر کے فرارہو گئے صدر پولیس نے مغویہ اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں