چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے

اسلام آباد (بیوروچیف)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہاہے کہ پاک چین تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوئی ہے۔وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس میں بتایا کہ چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور قابل اعتماد دوست ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دور چین کے دوران دوطرفہ تعاون، سرمایہ کاری اور اقتصادی روابط کو فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی۔ ماہرین کے مطابق یہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں